the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار قانون ساز کونسل میں آج حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے بھاری ہنگامے اور نعرے بازی کی وجہ سے کارروائی کو دو منٹ بعد ہی وقفے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
ڈپٹی چیئرمین هارون رشید جیسے ہی اپنی سیٹ پر آئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رجنیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پورنیہ میں نازیبا زبان استعمال کرنے اور تصاویر پر جوتے مارنے کے



لئے اکسانے والے کانگریس کوٹے سے آبکاری وزیر عبدالجلیل مستان کو برخاست کرنے کی مانگ کی اور اس سلسلے میں ایوان میں بحث کے لئے دیئے گئے کام روکو تجویز کو منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔مسٹر کمار نے کہا کہ وزیر مسٹر مستان کے بیانات کی چہار طرفہ مذمت کی جا رہی ہے، ایسے میں وزیر کو اب تک کابینہ سے برطرف نہیں کیا گیا ہے اور ریاستی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.